چار کی قدر چار ہی جانتے ہیں

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اکتوبر 21, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    چار کی قدر چار ہی جانتے ہیں​

    حاتم الزاہد رحمۃ اللہ علیہ نے فر مایا ! چار کی قدر چار ہی جانتے ہیں (1) جوانی کی قدر صرف بوڑھے جانتے ہیں (2) عافیت کی قدر صرف مصیبت والے ہی جانتے ہیں (3) صحت کی قدر مریضوں کی سوا کوئی نہیں جانتا (4) زندگی کی قدر مردے ہی جانتے ہیں.

    عقلمند وہ لوگ ہیں جو وقت پر ان کی قدر کرکے بھر پور فائدہ حاصل کرلیں ،اسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فر مایا ! بڑھاپے سے پہلے جوانی کو، بیماری ومصیبت سے صحت وعافیت کو ، مشغولیت سے پہلے فر صت کو ،محتاجی سے پہلے مال دار کو اور موت سے پہلے زندگی کو غنیمت جانو.

    اے انسان زندگی کی قدر کر ، ہر گھڑی کو غنیمت جان اور یہ سوچ کہ پتہ نہیں اگلی گھڑی کیسی آئیگی اور اس میں پتہ نہیں تیرا کیا حال ہوگا ،مردوں کی حسرت وندامت سے سبق لے کہ جو رکعت نماز بلکہ صرف کلمہ طیبہ پڑھنے کے بقدر زندگی کے متمنی ہیں لیکن ان کی تمنا پوری ہو نے کی کوئی شکل نہیں یہ تیرے پاس زندگی کے چند لمحات باقی ہیں جو کچھ کرنا ہے انہی میں کرلے ، مبادا تجھ پر وہی وقت آپہمچے کہ تو بھی حسرت وندامت کے سوا کچھ نہ کر سکے.
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اور آپ کی قدر ھم جانتے ھیں شکریہ بہت مفید پوسٹ تھی
  4. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت.............===========÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷شکریہ
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بڑے بھیا

    بہت بہت شکریہ
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    جزاك البارئ خيرالجزاء

اس صفحے کو مشتہر کریں