کاپی پیسٹ

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏جنوری 23, 2013۔

  1. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

    میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے پیار میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔---

    حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ یہ بندہ سرعام کیا کہہ رہا ہے؟

    تھوڑے توقف کے بعد ان صاحب نے کہا: جی، وہ عورت کوئی اور نہیں میری ماں تھی۔--

    ایک صاحب کو یہ بات بہت اچھی لگی اس نے سوچا کیوں ناں گھر جا کر اس کا تجربہ کر لے
    سیدھا کچن میں گیا جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی---

    اسے کہا کہ میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے پیار میں گزرے وہ عورت کم از کم تم نہیں تھی

    چار دن کے بعد جب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئیں اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے: کاپی پیسٹ ہمیشہ بھی سود مند نہیں ہوا کرتا۔--
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہاہا ۔ اب کیا حال ہے جناب ؟
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    Banana Dance Frying Pan Mash

اس صفحے کو مشتہر کریں