کبھی تم بھی ملو مجھ سے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جیسمین, ‏ستمبر 20, 2014۔

  1. جیسمین

    جیسمین وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    صنف:
    Female
    تمہیں تسخیر کرنے کو
    تمہیں تحریر کرتی ہوں
    ۔میرے لفظوں کا ہر جادو
    میری باتوں کی سب کڑیاں
    تمہیں سے جا کے ملتی ہیں
    کبھی تم بھی مِلو مجھ سے

    جیسمین۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کبھی تم بھی ملو مجھ سے۔بہت خوب ۔دل کو چھو لینے والی شاعری ہے۔شکریہ
    محمد نبیل خان، محمدداؤدالرحمن علی اور جیسمین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جیسمین

    جیسمین وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    صنف:
    Female
    شکریہ احمد قاسمی
  4. جیسمین

    جیسمین وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    صنف:
    Female
    شاعری پسند کرنے پر مشکور ہوں آپ سب احباب کی
    سلامت رہیے
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب بہت خوب
    محمدداؤدالرحمن علی، جیسمین اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں