کروڑپتی

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏اکتوبر 15, 2014۔

  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کروڑپتی
    ایک خاتون اپنی سہیلی سے کہ رہی تھی، 'میں نے اپنے شوہر کو کروڑ پتی بنا دیا'۔
    'اور اس سے پہلے وہ کیا تھے'، سہیلی نے پوچھا۔
    'عرب پتی'، خاتون نے جواب دیا۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جس طرح یہ کہانی چل رہی ہےیہ ’’ارب پتی‘‘ ایک وقت آئے گا یہ ’’کَکھ پتی‘‘ بھی نہیں رہے گا۔ بچ کے رہنا جناب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مفید مشورہ کا شکریہ جناب

اس صفحے کو مشتہر کریں