کریڈٹ کارڈ کا متبادل

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 18, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس وقت پاکستان میں بہت سے بینکوں نے کریڈٹ کارڈ کی آفر دے رکھی ہے۔لیکن شرعی لحاظ سے اس پر بہت سے اعتراضات ہونے کے سبب اسکو ایشو کروانے کو دل نہیں کرتا۔

    اس کا متبادل اس وقت میزان بینک کا گولڈ ڈیبٹ کارڈ ہے۔جس میں آپ کے پاس پیسے ہوں تو آن لائن آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اسکو ہر دفعہ آئن لائن استعمال کے لیے ایکٹو کروانے کی ضرورت نہیں۔

    اور زیادہ تر ویب سائٹ پر یہ با آسانی استعمال ہو سکتا ہے
    اشماریہ اور پیامبر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں