کس کس سے ملنا چھوڑوں

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏جنوری 14, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ایک لڑکا پریشان بیٹھا تھا

    دوست : کیا ہوا ؟؟

    لڑکا : ایک لیٹر آیا ہے اس میں پستول کی ایک گولی ہے اور لکھا ہے کہ میری بہن سے ملنا چھوڑ دو ورنہ گولی مار دوں گا

    دوست : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ، تم ملنا چھوڑ دو

    لڑکا : یہی تو مسئلہ ہے یار ، اس نے بہن کا نام نہیں لکھا اب میں کس کس سے ملنا چھوڑوں​
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں