کس کس نے میری کتاب کا نواں باب پڑھا ہے؟

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏مارچ 20, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک مقرر جھوٹ کے موضوع پر لیکچر دے رہا تھا، لیکچر دینے کے بعد مقرر نے حاضرین سے پوچھا:
    ’’آپ میں سے کس کس نے میری کتاب کا نواں باب پڑھا ہے؟‘‘
    تقریباً تمام حاضرین نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ یہ دیکھ کر مقرر نے مسکراتے ہوئے کہا:
    ’’میں نے صحیح لوگوں کے سامنے تقریر کی ہے، کیونکہ اس کتاب کے کل آٹھ باب ہیں‘‘۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے پڑھنا شروع ہی کیا !'@^@|||
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ مقرر کہیں آپ خود تونہیں ہیں
  5. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں