کنعان, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏مارچ 16, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم کنعان!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. جمشید

    جمشید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    111
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    جگہ:
    Afghanistan
    جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی
    خداکاشکر ہے کہ میں نے کنعان بھائی سے اس فورم پر شمولیت کی گزارش کی تھی جسے انہوں نے شرف قبولیت بخشا
    آنجناب کے بارے میں بتادوں کہ بہت ہمدرد اورمخلص شخصیت ہیں. ان کو دینی علوم سے محبت ہے اورحالات حاضرہ پر اچھی نگاہ ہے.
    امید لکھناشاید غلط ہوگا مجھے یقین ہے کہ ان کے مفید مراسلات سے الغزالی فورم کی رونقیں دوبالاہوں گی انشاء اللہ
  3. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    السلام علیکم جمشید بھائی۔کنعان بھائی
    ہم اپنی طرف سےاور الغزالی فورم کی طرف سے آپ دونوں حضرات کے مشکور وممنون ہیں
    مجھے سہل ہو گئیں وہ منزلیں،وہ ہوا کے رخ بدل گئے
    ترا ہاتھ ہاتھ میں آگیا کہ چراغ راہ میں جل گئے
    کنعان بھائی اس فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ہم امید وہی رکھتے ہیں جو جمشید بھائی رکھتے ہیں استدعا وہی کر تے ہیںجسکا ذکر جمشید بھائی نے کیا۔والسلام

اس صفحے کو مشتہر کریں