کیاآپ کو مرنا پسند ہے

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏ستمبر 30, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اموی بادشاہ ولید بن عبد الملک مسجد میں داخل ہوا تو اس کے باڈی گارڈ

    نے سب لو گوں کو مسجد سے باہر نکالدیا ایک بوڑھے آدمی نے باہر نکلنے سے انکار کر دیا ولید کی نظر پڑ گئی ولید نے اپنے باڈی گارڈ کو کہا رک جاو پھر وہ خود بوڑھے کے پاس چل کر گیا اور کہنے لگا ۔۔،،،،، بابا جی کیا آپ کو مرنا پسند ہے
    بابا نے کہا
    امیر المومنین ہر گز نہیں میری جوانی اپنے تمام تر شر کے ساتھ ختم ہو گئی اب بڑھا پا تمام تر خیر کے ساتھ موجود ہے میں ہر وقت اللہ کے ذ کر میں مصروف رہتا ہوں مجھے یہ پسند ہے میری یہ صفت دیر تک \باقی رہے تاکہ جوانی کے گناہوں کا ازالہ ہو سکے ولید نے اپنا سر جھکا دیا کہا اسے چھوڑ دو
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    امیر المومنین ہر گز نہیں میری جوانی اپنے تمام تر شر کے ساتھ ختم ہو گئی اب بڑھا پا تمام تر خیر کے ساتھ موجود ہے میں ہر وقت اللہ کے ذ کر میں مصروف رہتا ہوں مجھے یہ پسند ہے میری یہ صفت دیر تک باقی رہے تاکہ جوانی کے گناہوں کا ازالہ ہو سکے
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بہترین سبق ہے ۔۔۔

    جزاك اللہ خیر
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کیسا امیرالمومنین تھا جس کی مسجد میں آمد سے دوسرے مسلمانوں کو مسجد سے نکال دیا گیا ی۔ ۔ ۔ یا للعجب

اس صفحے کو مشتہر کریں