کیا آپ جانتے ہیں؟

'افکارِ قاسمی شمارہ 7 جون 2013' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏جون 4, 2013۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    <div style="direction:rtl;"><TABLE border="1" width="800">
    <table border="1" width="600" align="center">
    <tr>
    <td style="text-align:center; font-size:36px; padding:20px;">
    کیا آپ جانتے ہیں؟
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td style="text-align:center; font-size:26px; padding:20px;">
    مصنف۔پیامبر
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td style="text-align:justify; font-size:22px; padding:20px;">
    دو باتیں جو اسلام میں مطلوب ہیں
    (1)ذکر الٰہی ۔ (2)فکر آخرت
    دو باتیں ( گمراہی سے بچنے کی )
    (1) کتاب اللہ (2)سنت رسول اللہ (مؤطا)
    دو باتیں ( عمر میں اضافہ اور گھر آباد کر نے والی)
    (1) ہمسایوں کے ساتھ حسن سلوک اور اچھا سلوک (2)صلہ رحمی (احمد عن عائشہ)
    دو نورانی سورتیں ( قیامت کےد ن اپنے پڑھنے والوں کو بخشوانے والی )
    (1)سورہ بقرہ ۔(2) سورہ آل عمران ( مسلم ۔ عن ابو امامہ)
    دو مسیح
    (1)مسیح ابن مریم ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب (2) مسیح الدجال ( عرف عام میں کانا دجال۔
    دو باکمال عورتیں (اگلی امتوں کی )
    (1)مریم بن عمران ۔(2) آسیہ ( زوجہ فر عون)
    دو باتیں( عفت کی )
    (1) تم لوگوں کی عورتوں کے سا تھ عفیف رہو تمہاری عورتیں بھی عفیف رہیں گی (2)تم اپنے والدین کے ساتھ نیکی کا برتاؤ کرو ، تمہاری اولا د تمہارے ساتھ نیکی کا برتاؤ کرے گی ( در منثور)
    دو باتیں ( اچھے اور برے خواب کے متعلق)
    (1) اگر سوتے وقت میں کوئی اچھا خواب دیکھے اور آنکھ کھل جائے تو اس پر الحمد للہ کہے ۔
    (2)اگر کوئی برا خواب دیکھے تو اپنے بائیں جانب تین مرتبہ تھتکار دے یا تھوک دے اور تین مرتبہ اعوذ با للہ من الشیطان الرجیم پڑھے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے ( حصن حصین)
    دو نبی ( جن کے لئے مکڑی نے جالا تنا تھا)
    (1) محمد ﷺ جن کے لئے غار چور کے دروازے پر مڑی نے جا لا تنا تھا۔(2) حضرت داؤد علیہ السلام جس غار میں جا چھپے جب کی ان کو طالوت نے قتل کا ارادہ کیا اس وقت مکڑی نے جالا تنا تھا(حیوٰۃ الحیوان )
    دو پیغمبر ( جن کو اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں نبوت سے سرفراز فر مایا )
    (1)حضرت یحیی علیہ السلام (2)حضرت عیسی علیہ السلام
    </td>
    </tr>
    </table></div>

اس صفحے کو مشتہر کریں