کیا اس طرح قرآن پڑھنا جائز ہے

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جون 6, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
    عورتیں ایک جگہ جمع ہوکر قرآن مجید کی تلاوت کریں بغیر ترتیب کے یعنی جس کے ہاتھ جو سپارا آئے اسے پڑھ لے . اور اس دوران دعا کرلیں . دعا کے بعد جو سپارے رہ گئے تھے انہیں پڑھ لیں . کیا یہ درست ہے یا نہیں. مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں.جزاک اللہ
    العارض
    علی معاویہ
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں