کیا ایک عورت چار آدمیوں کو جہنم میں لے جائیگی۔؟؟؟؟

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مئی 28, 2020۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی" روایت کی تحقیق

    سوال

    ایک عورت اپنے ساتھ چار لوگوں کو جہنم لے کر جائے گی۔۔۔۔إلى آخره. کیا یہ حدیث ہے؟

    جواب
    یہ روایت ہمیں تلاش کے باوجود نہیں مل سکی، اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے گریز کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

    فتوی نمبر : 144106200833

    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں