کیا مجھے اپنے خدا سے شرم نھیں آتی

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏اکتوبر 30, 2011۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    کہتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ اسلام کو ورغلا کر جب زلیخا کمرے میں لے گئی اور کمرے کے دروازے وغیرہ بند کر کے آپکو برائی کی دعوت دینے لگی تو وہاں اس نے دیکھا کہ اسکا سنگ مر مر کا بنا ہوا حسین بت موجود تھا زلیخا نے فوراً کپڑا لیکر اس بت کے منہ پر ڈال دیا کہ یہ میرا معبود کیا کہے گا
    دراں لحظ رویش بپو شید وسر
    مبادا کہ زیشت آیدش در نظر
    حضرت یوسف علیہ اسلام نے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا تو فوراً دل میں خیال آیا کہ یہ عورت اپنے جھوٹے معبود سے کتنی حیاء کرتی ہے اسے اپنے معبود کا کتنا پاس ہے پھر جب زلیخا نے آپکو برائی کی دعوت دی اور اصرار کیا تو آپ نے اسی چیز کو دلیل بنایا اور فرمایا
    تو در روئے سنگے شدی شرمسار
    مرا شرم نیاید ز پرور دگار
    کہ تو تو ایک پتھر کے سامنے شرمسار ہو گئی جو نہ دیکھتا ہے اور نہ سنتا ہے کیا مجھے اپنے پروردگار سے شرم نہیں آتی جو لطیف وخبیر ہے اور دلوں کے پوشیدہ راز بھی جانتا ہے
    نتائج
    (1)حضرت یوسف علیہ اسلام کی خدا خوفی
    (2)اللہ تعالی پر جگہ موجود ہے اور دیکھ رہا ہے
    (3)پتھر کے بت نہ سنتے ہیں نہ دیکھتے ہیں
    جواہر التاریخ الاسلامی
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ ام احمد
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    آپ کاہت بہت شکرہ
    جزاك الله كل خير
  5. sahj

    sahj وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    163
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا ​
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ ہم سب کو بھی اپنا دھیان نصیب کرے - آمین

    جزاک اللہ خیرا
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب
    شئیرنگ کا شکریہ
  9. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں