کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا ہے؟

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏مارچ 20, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا ہے؟ ​


    ایک مرتبہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے ایک سیب ہاتھ میں ہے رمضان کا مہینہ ہے اور روزہ رکھا ہوا ہے۔ آ کر عرض کیا حضرت اگر روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کر لیا جائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟حضرت یوں بھی فرماسکتے تھے کہ ٹوٹ جاتا ہے اور یوں بھی کہ نہیں۔لیکن دیکھا کہ یہ صحابی تو مجتہد ہے اس کو تو اجتہاد کا انداز سکھانا چاہیے۔آپ ﷺ نے پوچھا کہ ہاتھ میں کیا ہے فرمایا جی سیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ ذرا مجھے دو۔ آپ ﷺ نے سیب لے کر مبارک ہونٹوں پر رکھ لیاپھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ عمر کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا ہے؟حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا کہ ایسے تونہیں بلکہ کھانے سے ٹوٹے گا۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو مسئلہ تو نے پوچھا وہ سمجھ آگیا یا نہیں ۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنے لگے کہ سمجھ آ گیا ۔
    (حدیث اور سنت میں فرق، بحوالہ منتخب واقعات از احقر)​
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,277
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا

اس صفحے کو مشتہر کریں