کینہ پرور مغفرت سےمحروم

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مئی 4, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,382
    موصول پسندیدگیاں:
    1,741
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت ابو ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا’’نصف شعبان کو اللہ رب العزت اپنی شان کے مطابق آسمان دنیا پر تشریف لاتے ہیں، مؤمنین کے گناہ معاف کر دیتے ہیں جبکہ کے کافر اور کینے سے پُر سینے مغفرت سے محروم رہ جاتے ہیں۔‘‘

    الترغیب والترہیب

اس صفحے کو مشتہر کریں