گستا خ رسول نے اسلام قبول کیا ۔اسلام زندہ باد

'حالات حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏مئی 17, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پولینڈ میں سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس پر مبنی گستاخ فلم بنانے والوں میں شامل رہے ایک انگریز نے حرمین شریفین کی زیارت کر کے اسلام قبول کرلیا۔

    ابنا نیوز ایجنسی کے مطابق :پولینڈ میں سرکار ختمی مرتبت کی مقدس ومطہر شان میں گستاخی پر مبنی فلم بنانے والوں میں شامل رہے ایک شخص نے حرمین شریفین کی زیارت کر کے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ عالمی اردو خبر رساں ادار ے “نور“ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پو لینڈ کی دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت فریڈم پارٹی کے رکن اور قرآن کریم وپیغمبر اسلام حضرت محمد مسظفیٰ ﷺ کی اہانت پر مبنی فلم بنانے والے گروہ کے سر غنہ “ڈائرکٹر ارنو فانرو “نے اپنے مسلمان ہو نے کے اعلان کے ساتھ حرمین شریفین کی زیارت کا بھی شرف حاصل کیا ۔
    انہوں نے پیغمبر اعظم وآخر محمد ﷺ کے روضہ اقدس کی زیارت کے موقع پر اشکبار آنکھوں سے کہا: میں اسلام مخالف جماعتوں میں سب سے زیادہ انتہاپسند پارٹی کا رکن تھا لیکن“ فتنہ “فلم پر مسلمانوں کا شدیداحتجاجی رد عمل دیکھ کر میں نے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی ٹھان لی کہ کیوں؟ مسلمان اس قدر اپنے نبی ﷺ اور اپنے دین سے محبت رکھتے ہیں ،انہوں نے مزید کہا میں حضرت محمد ﷺ کی زندگی کا بغور مطالعہ کیا ۔ساتھ ساتھ ان کے بردار عم اور ہر قدم پر ان کے معاون ومددگار حضرت علی ابن ابی طالب کی زندگی کے ہر پہلو پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ نا صرف یہ کہ عالم اسلام بلکہ عالم انسانیت وبشریت میں ان ہستیوں کا کسی بھی شکل میں پوری کوئی جواب نہیں اور انہیں حضرات کی انتھک کو ششوں سے شجرہ اسلام آج تناور درخت کی شکل میں کائنات پر سایہ فگن ہے ۔ نزدیک آنے اور تحقیق کر نے سے پتہ چلا کہ ہم نے جو کچھ بھی سنا تھا حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔وہ کہتے ہیں اسلام سے متعلق میری تحقیقات کا سلسلہ جب آگے بڑھا تو مجھے احساس ہو کہ میری پارٹی کے اقدامات غلط ہیں ۔اس کے بعد دل سے آہستہ آہستہ اسلام کی طرف راغب ہو نے لگا اس سلسلہ میں میں نے بہت مطالعہ کیا اور پھر پو لینڈ کے مسلمانوں سے اور قریب ہو گیا ۔آخر کار میں نے اسلام قبول کرلیا۔ واضح رہے کہ فتنہ نامی تو ہین آمیز فلم مغرب میں چل رہی اسلام دشمنی کے لہر کی ایک زندہ مثال ہے یہ فلم کچھ برس پہلے پو لینڈ میں بنائی گئی تھی اور اس کے خلاف پوری دنیا میں مسلمانوں نے شدید احتجاج ومظاہرے کیا تھے۔( اردو صحافت ممبئی ۱۸ مئی )
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشآء اللہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
    اسلام زندہ باد
    اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے اور حفاظت فرمائے
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,295
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا

    اسلام زندہ باد
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ماشآء اللہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
    اسلام زندہ باد
    اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے اور حفاظت فرمائے اٰمین
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے اور حفاظت فرمائے اٰمین
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام زندہ باد
    اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے اور حفاظت فرمائے آمین

اس صفحے کو مشتہر کریں