گلاب خان, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اپریل 12, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم گلاب خان!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    خوش آمدید
    گلاب خان بھائی
    الغزالی فیملی امید کرتی ہے آپ کا وقت یہاں
    بہت خوشگوار گزرے گا۔پلیز اپنا تعارف کرائیں
    ذرہ نوازی ہو گی۔والسلام
  3. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میری طرف سے گلاب بھائی کو الغزالی فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

  4. گلاب خان

    گلاب خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    112
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [size=x-large] بھت بھت شکریہ سب کا رھا تعارف مے ایک عام سا یوزر ہو اور کچھ نھی باقی سب کا بھت بھت شکریہ
  5. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میری طرف سے گلاب بھائی کو الغزالی فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    اُمید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکنھے کو ملے گا
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    الغزالی فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

اس صفحے کو مشتہر کریں