گناہوں کا کفارہ بنتے ہیں

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جون 23, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,171
    موصول پسندیدگیاں:
    1,669
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
    کسی مسلمان بندے اور بندی پر احد پہاڑ جیسے گناہ ہوں تو اندرونی بخار اور سرکا درد مسلسل رہنے کی وجہ سے ان کے گناہوں میں سے ایک رائی کے دانے کے برابر بھی کسی گناہ کو باقی نہیں رہنے دیتا.
    (مجمع الزوائد، ج 3، ص 29)​

اس صفحے کو مشتہر کریں