گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔

'حاصل مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏مارچ 4, 2014۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔

    گناہ کرنے کے بعد جو شرمندگی طاری ہوتی ہے، اگر وہ گناہ سے پہلے ہو تو بندہ فرش سے عرش پر پہنچ جائے، یعنی اللہ کا ولی بن جائے۔ (فیضِ مرشد)​
    پیامبر، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بالکل درست
    بنت حوا، محمدداؤدالرحمن علی اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بے شک ۔ ۔ ۔

    مگرہمارا حال یہ ہے کہ ۔۔ ۔ گناہ کرنے کے بعد بھی احساس شرمندگی سے محروم ہو گئے ہیں ۔ ۔ اللہ میرے حال پر رحم کرے ۔ آمین
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں