ھمت فین

'مزاحیہ مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏اکتوبر 10, 2011۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    (گرمی اور لوڈشیدنگ کی کثرت کے تناظر میںیہ موضوع لکھا ھے)ارے بھئی آپ حیران ہوگے ھمت خان تو سن رکھا ھے ھمت والا بھی پڑھا سنا ھے مگر ھمت فین یہ کہاں سے آٹپکا۔۔،، تو آے ھم نے آپکی پریشانی کا علاج تلاش کیا ھے،۔، آپ پھر سوچ میں پڑ گے ھیں یہاں صرف پریشانی کا ذکر کیا ھے حالانکہ ھم تو پریشانیوں میں گھرے ھوے ھیںوہ ایک پریشانی کون سی یہ پریشانی وہ پریشانی ھے۔،،۔،، وہ کونسی پریشانی ھے ،،۔،، ارے ھم بھی بھول گے اس پریشانیکو ،،۔، اسلے کہ اب عادت پڑ گی ھے اس پریشانی کی،۔، سوال پھر وھیں کا وھیں رھا وہ پریشانی ھے کونسی،۔، اوھو آپ کو میرے خیال میں جلدی ھے پریشانیکو جاننے کی،۔، بھئی پریشانی کو جاننا خود ا یک پریشانی ھے
    لیکن میں آپکی پریشانی کو مزید پریشان نھیں کرنا چاھتا اور اس پریشانی کے خاتمے کا حل آپکو بتانا چاھتا ھوں اور وہ ھے

    گرمی اور لوڈ شیڈنگ کاتوڑ آپ پھر پریشاں ھونگے کہ اس پریشانی کاحل حکو مت کے پاس نھیں تو اس پریشان حال حسن قادری کے پاس کہاں سے آگیا
    آئے اس پریشانی کا توڑ میں اپنا خاندانی نسخہ بتانے لگا ھوں حکیم مر جاتا ھے مگر صحیح نسخہ نھیں بتا تا اسی لے ھماری ساری حکمت قبروں میں چلی گی مگر میں حکیم جالینوس نھٰیں ،۔، بلکہ آپکا ھمدرد یہ ھمدرد سے ھمدرد کی ادیات نہ سمھج بیٹھنا بھی ھمدرد سے غمگسار مراد لے لیتے ھیں،۔ ارےپھر آپ پریشان ھوگے کہ بات چیونگم کی طرح لمبی کردی،۔، مگر پریشانی مسلسل پریشان کر رھی ھے ،،۔۔گرمی کا لفظ کافی گرم محسوس ہورھا ھے اس گرمی سے کوی جگر کی گرمی کا نسخہ نہ سمھج بیٹھے،۔،، جگر ،۔، تو حکمرانوں کا قابل اصلاح ھے یہاں گرمی اور لوڈشیڈنگ مراد ھے اور اسکا حل بتاتا ھوں ذرا جگر تھام کے بیٹھیں جگر نھیں تو کم ازکم چارپائی ،۔۔،کرسی بیڈ ،،۔ جسپر آپ بیٹھیں ھیں ،۔ اسے ذرا تھام لیں ،۔۔،
    وہ نسخہ کیمیا ھے ھمت فین
    آج ھی گھر لائیں اور گرمی سے نجات پائیں،۔سستا مضبوط اور پایدار اصل اصلی کھجور کے پتوں کابنا ہوا ہاتھ کا پنکھا
    جتنی ہمت اتنی ،۔، ہوا،۔،ہمت فین نام ھی کافی
    اسٹاک محدود ھے جلد رابطہ کرئیں اپنے کسی قریبی اسٹور سے
    اگر الغزالی
    والوںکو بھی ضرورت ھے


    تو
    ؛؛؛۔
    ،،،
    خود


    ھی



    بنالیں

    ۔،
    لو پھر ھوگے او پریشان
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سبحا ن اللہ
    کیا زبردست ہمت فین
    مجھے لگتا ہے الغزالی والوں کو ''ہمت فین'' کی ضرورت پڑ ہی جا ئیگی.
  3. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    پہلے تو میں واقعی بہت o|^_^|o o|^_^|o خوش ہوا جب شروع میں حسن بھائی کا پوسٹ پڑھ رہا تھا کہ چلو اچھا ہوا کہ گرمی اور لوڈ شیڈنگ:)/\:) :)/\:) کا توڑ نکل آیا لیکن آخر میں ہمت فین کی اصلیت جان کر دکھ ~^o^~ ~^o^~ ہوا کہ عوام اپنا تیل نکال کر اس فین کو چلائیں گے۔%||:-{ %||:-{ حسن بھائی آپ نے بہت اچھی اور دلچسپ پوسٹ کی اور ساتھ میں ایک نصیحت بھی کہ اپنی مدد آپ کریں:->~~ :->~~
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سستا ھے مہنگا نھیں پسند کا شکریہ [hr]
    شکریہ جناب کا پسند فر مایا آپنے ھماری کمہنی کا بنا ھمت فین
  5. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia

    واقعی اس پنکھے سے مون سون ہوائیں آئیگی :-(||> :-(||> :-(||> []--- []--- []---
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں