ھم نے اس دور غلامی سے نفرت کی ھے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏فروری 15, 2013۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,573
    موصول پسندیدگیاں:
    449
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ھم نے اس دور غلامی سے نفرت کی ھے
    ھم بھی مجرم ھیں کہ ھم نےبغاوت کی ھے

    ھم پہ یہ الزام نہ ھو گا حشر کے روز
    کہ ھم نے کفار کے اماموں کی حمایت کی ھے

    یہ جو تبدیلی کے دعوے ھیں بڑی دیر سے ھیں
    موقع ملنے پر ھر حکم نے ذلالت کی ھے

    بیچ کھائے جو قوم کی عزت سکوں کے عوض
    تم نے بھی ان ابن غلاموں کی عبادت کی ھے

    تم بھی ملت کی تباھی میں ھو برابر کے شریک
    تم نے بھی اغیار کے سانپوں کی حمایت کی ھے

    یہ نہ سمجھو کہ کوئی پرسش احوال نہ ھو گی
    وقت پڑنے پر طوفانوں نے قیامت کی ھے

    انقلاب آئے گا اور ھر ظلم مٹ جائے گا
    رحمت خداوند نے ھر دور میں عنایت کی ھے
  2. فکری

    فکری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    85
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,242
    موصول پسندیدگیاں:
    557
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محترمہ! یہ آپ نے لکھی ہے؟

    اچھے خیالات ہیں۔
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,657
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    م بھی ملت کی تباھی میں ھو برابر کے شریک
    تم نے بھی اغیار کے سانپوں کی حمایت کی ھے

    اچھی نظم ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,680
    موصول پسندیدگیاں:
    769
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انقلاب آئے گا اور ھر ظلم مٹ جائے گا
    رحمت خداوند نے ھر دور میں عنایت کی ھے
  6. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,522
    موصول پسندیدگیاں:
    127
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,075
    موصول پسندیدگیاں:
    1,634
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھت خوب شئیرنگ کا شکریہ
  8. Muhammad Yousuf

    Muhammad Yousuf وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ۔وبرکاۃ
    اللہ اپ کو خوش رکھیں آپ نے بھت عمدہ کام کیا

اس صفحے کو مشتہر کریں