ہدیہ برائے انتظامیہ ومدیرانِ الغزالی

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏اپریل 30, 2012۔

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم !
    مجھے مولانا قاسمی صاحب نے حکم دیا کہ میں الغزالی کے انتظامیہ ، تکنیکی ناظمین اور مدیران وغیرہ کے نام کے اینی میٹڈ لوگو بنا کر دوں ۔۔۔ سو ان کے حکم کے پیشِ نظر درج ذیل لوگو حاضر خدمت ہیں ۔۔۔ ! انہیں انتظامیہ ، تکنیکی ناظمین اور مدیران وغیرہ اپنی پروفائل پکچر کی جگہ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ شکریہ۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
  2. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر کوئی صاحب یا صاحبہ اس میں ترمیم کروانے کے خواہش مند ہوں تو وہ بھی مجھے مطلع کریں ۔۔ شکریہ۔۔۔۔!
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے ۔ ۔ کیا ان کا رنگ نہیں تبدیل ہو سکتا ۔ ۔ مثلا جیسا نام کا رنگ ہے ویسا ہی اس کا ہو جائے ۔۔ ۔ ۔
    اتنا اچھا کام کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے:->~~ :->~~ :->~~
  5. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک اور بات آپ کام دیکھ کر خود کرنےے کو دل مچل رہا ہے ۔ ۔ :::^^::: :::^^::: :::^^:::
    فرصت ہو تو سکھا بھی دیں ۔ ۔ ۔
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے ۔ ۔ ۔ شکریہ
  7. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں خود بھی یہی سوچ رہا تھا کہ رنگ نام کے رنگ جیسا کردوں ۔۔۔۔! اب ان شاء اللہ کردیتا ہوں ۔۔۔! جزاک اللہ۔۔۔!
  8. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر آپ کو کلک اور کورل ڈرا آتا ہے تو پھر تو سمجھنا آسان ہے ۔۔۔! ورنہ پہلے کلک اور کورل ڈرا کی تھوڑی بہت سمجھ حاصل کرنے پڑے گی ۔۔۔ ویسے میں ان شاء اللہ کسی فارغ وقت میں اس کی بابت ایک ٹیوٹوریل لکھ دوں گا۔۔۔!
  9. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ ذیشان بھائی اور مبارک باد بھی پیش خدمت ہے ۔
    ماشاءاللہ ایک خوبصورت انداز ہے ۔ ویسے شاعر صاحب آپ تو کمال ہیں ۔ اللہ کریم نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ نے پسند کرلیا ۔۔۔۔ میری محنت کا مجھے صلہ مل گیا۔۔۔! آپ کی ذرہ نوازی ہے میں تو کچھ بھی نہیں ہوں۔۔۔۔!
  11. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محترم سیفی خان بھائی رنگ بھی تبدیل کردیا ہے ۔۔۔ اب ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ !
  12. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے، شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    Wonderfull job zeeshan bhai, it looks great bahot hi khoobsoorat lagrahe hain saare naam and hum beshak insha allah inko hamare profile pic mein add karenge, shukriya once again, great top...........
  13. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    Waaqai zeeshan bhai aap ka ye kaam dekhkar toh mujhe bhi bahot mann hain aap se kuch seekhne ka............

    Either aap hume tutorial bana kar share kardijiye algazali par aur ya iss cheez ko banane waale software hi share karde and thoda introduction karde toh aur bhi behtar rahega..................

    Thank You once again zeeshaan bhai, you did it wonderfull job masha allah.........
  14. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ بھائی عامر محمد صاحب۔۔۔!
    ان شاء اللہ جلد ہی اس بابت ایک ٹیوٹوریل بنا کر پیش کر دوں گا۔۔۔ اور سوفٹ وئیر کا لنک اور تعارف بھی کروا دوں گا۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
  15. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    بہت خوب ذیشان، ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا۔
  16. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مغموم کو خوبصورت بنانےپر تہہ دل سے ممنون و متشکر ہوں :::^^:::
  18. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    آپ کا بہت شکریہ، ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,628
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت ہی خوبصورت اور جاذب نظر

    بہت بہت شکریہ آپ نے ہماری التجا کو قبولیت کے شرف سے نوازا۔
  20. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت ہی خوبصورت

    لیکن بھیا میرے نام کا لوگو لگ ہی نہیں رہا کہ سائز بڑا ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں