ہدیہ برائے انتظامیہ ومدیرانِ الغزالی

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏اپریل 30, 2012۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس پریشانی کا حل جناب ذیشان نصر صاحب کے پاس ضرورہوگا ۔محترم کی خدمت میں عرض ہے۔بھائی حسینی صاحب کے نام کا “لوگو“ سیٹ کردیں۔
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ ذیشان صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
    دیری کے لئے معذرت کہ گذشتہ چند ماہ سے بہت مصروفت تھا۔۔۔۔
  3. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں دیکھتا ہوں اسے ۔۔۔! تھوڑا سا انتظار فرمائیے ۔۔۔!
  4. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی ضرور ۔۔۔۔! آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔! تھوڑا انتظار فرمائیے۔ میں دیکھتا ہوں ۔۔۔!
  5. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اب دیکھئے مولانا اعجاز صاحب۔۔۔!
    [​IMG]
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    ذیشان بھیا آپکا بہت بہت شکریہ

    لیکن مولانا نا کہا کریں کیونکہ میں عالم نہیں ہوں ۔ ایک دنیا دار بندہ ہوں ۔
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حسینی بھیا آپ ہی تو حقیقی معنوں میں “مولانا “ہیں باقی صاحب مجازی
    آپ کو مولانا کی سند خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ملی ہے۔
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جس میں جتنا ظرف ہے ۔ ۔ اتنا ہی وہ خاموش ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  9. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    بہت خوب نمونے ہیں میرے خیال میں اگر آپ کا نام نیچے اور محمد اوپر ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اچھا مشورہ ہے ۔۔۔ فرصت نکال کر اسی طرح کردیتا ہوں ۔۔۔ جزاک اللہ۔!
  11. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بھیا میرے پاس یہی ایک نسبت ہے جو میرے پیرو مرشد کے نام کی وجہ سے میں بھی لکھتا ہوں کیونکہ وہ بھی حسینی لکھتے ہیں انکی نقل میں کرتا ہوں ۔ میرے خیال یہی نسبتیں ہیں جو مجھ جیسے گنہگار کو اب تک لئے پھر رہی ہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں