ہرنماز کے بعد مسنون ذکر

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 7, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,295
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر مکرر ارشاد فرمایا:
    اے معاذ! خداکی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔خدا کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے،پھر فرمانے لگے: اے معاذ میں تمہیں وصیت کرتاہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا ضرور پڑھا کرو

    اَللّهُمَّ اَعِنِّى عَلٰی ذِكْرِكَ وَشُكرِكَ وَحُسنِ عِبَادَتِك
    اے اللہ !مجھے اپنے ذکر و شکر اور حسن عبادت کی توفیق عطا فرما۔

    (رواہ ابو داؤد)

اس صفحے کو مشتہر کریں