جواب دے دیا گیا ہر ہر بات پر شرعی دلیل مانگنا

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از جنید عمران, ‏مارچ 30, 2014۔

  1. جنید عمران

    جنید عمران وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    مفتی صاحب! درج ذیل امور میں رہنمائی درکار ہے۔
    1- بعض علماء بات بے بات حدیث بیان کرتے ہیں تو الجھن ہوتی ہے کہ آیا حدیث ہوگی بھی یا نہیں؟ تو ایسے میں ان سے حدیث کا مطالبہ کرنا غلط تو نہیں ہوگا۔
    2- علماء کو حدیث کا صرف مفہوم بیان کرنا کیسا ہے؟ کیا یہ غیر ثقاہت کی دلیل نہیں؟
    3- علماء کو عوام کے ساتھ طرزِ کلام کیسا رکھنا چاہیے؟ کیا اس پر کوئی مفصل تحریر یا رہنما کتابچہ مل سکتا ہے؟
    مستفتی: جنید عمران
    عامر اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں