ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏اپریل 5, 2014۔

  1. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
    میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں
    ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو​

    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں

    میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
    میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں

    کیسے بھر آئیں سرِ شام کسی کی آنکھیں
    کیسے تھرائی ستاروں کی ضیا یاد نہیں

    صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
    کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں

    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    زبردست ہے خوبصورت شیئرنگ پہ شکریہ
    نورمحمد، محمدداؤدالرحمن علی اور بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوبصورت شیئرنگ پہ شکریہ
    محمد نبیل خان، نورمحمد اور بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو

    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں
    بہت خوب
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ آپ سب احباب کا

اس صفحے کو مشتہر کریں