یوم پیدائش ٹیپو سلطان شہید

'تاریخ ہند' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 10, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    [​IMG]
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 10, 2015
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم المقام
    اولا تو اللہ رب العلمین سے آپ کیے صحت وایمان کی تندرستی کی دعاکرتاہوں
    ثانیا
    مجھے اس تصویر پر اشکال ہے
    کیا یہ تصویر واقعی ٹیوپو سلطان شھید رحمۃ اللہ کی ہے یا بس فقط فرضی اور انکی طرف منسوب ہے
    اگر حقیقی تصویر اسی طرح ہے تو کیا حضرت ٹیپو شھید کی داڑھی نھیں تھی اوروہ کلین شیو تھے؟
    اور اگر یہ تصویر فقط انکی طرف منسوب ہے تو پھر تو ایسے بزرگو کی اس طرح تصویر کشی کرنا اور اسے اسلامی فورم پر لگانا صحیح ہے؟
    امید ہے میری پریشانی دور کرکے شکریہ کا موقع دیں
    جزاکم اللہ خیرا ووفقک اللہ تعالی وایای للخیرحیثما کان وکنت وکنت
    Last edited: ‏نومبر 11, 2015
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ تصویر پینٹ کی ہوئی ہے ۔ جتنی تصاویر دستیاب ہیں سب کلین شیو ہیں پینٹ کر نےوالوں نے کیسے اس طرح پینٹ کیا اس کا سبب معلوم نہیں۔جہاں تک تصویر شیئر کرنے کی بات ہے اس کی ایک قوی وجہ ہمارے پاس مو جود ہے جو فی الحال اوپن بتا نا مناسب نہیں ۔
    الغزالی اکثر یوم پیدائش اور جشن پیدائش وغیرہ ایڈ لگاتا نہیں۔ لیکن یہاں ضرورت قوی مو جود تھی۔

اس صفحے کو مشتہر کریں