یہ آج کل امریکی جاسوسوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏اپریل 14, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی ۔
    اچانک ایک چوہے نے آ کر فائرنگ شروع کر دی تو سب دُبک کر بیٹھ گئے ۔
    چوہے نے شیر سے کہا : " اگر خیریت چاہتے ہو تو ولیمے کا کھانا خاموشی سے میرے بِل میں پہنچا دینا ۔۔ "
    چوہے کے چلے جانے کے بعد ہاتھی نے شیر سے کہا : " یار ! تم جنگل کے بادشاہ ہو اور وہ ایک حقیر سا چوہا تمہارے سامنے بدمعاشی کر رہا تھا ۔ لعنت ہے ۔۔ "
    شیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : " تم نہیں جانتے ، یہ آج کل امریکی جاسوسوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے ۔۔
    admin نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حقیقت ہے، آج کل کے چوہے ان گیدرنگز کی وجہ سے بھرم دیتے ہیں۔
    یہ لطیفہ ذرا سی ترمیم کے ساتھ زیادہ لطف دے گا، میرا مطلب ہے جن کےامیر ”بے سُرے بابا “ کہلاتے ہیں۔
    نورمحمد، admin اور بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں