“عرفانِ محبت( غلامی اس کی کریں تاج وسلطنت والے)

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 28, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    “عرفانِ محبت( غلامی اس کی کریں تاج وسلطنت والے)

    غلامی اس کی کریں تاج وسلطنت والے
    نبی (ﷺ) کا جو کوئی سچا غلام ہو جائے

    کبھی نہ مجھ کو تمنا ہو باغِ رضواں کی
    اگر مدینہ میں میرا قیام ہو جائے

    زباں پہ جاری رہے ہر گھڑی درود وسلام
    ہمارا بس یہی دن رات ہو جائے

    خدا کا بھی وہی محبوبِ خاص ہو جائے
    جو کوئی عاشقِ خیر الانام ہو جائے

    خدا کے ذکر میں دن رات میں رہوں مشغول
    تمام عمر اسی میں تمام ہو جائے

    وہ خوش نصیب جسے فیضِ خاص پہنونچا ہے
    جہاں میں اس کا نہ کیوں فیض عام ہو جائے

    نگاہِ لطف سے گر آپ دیکھ لیں سرکار
    نہ ذرّہ کس ماہِ تمام ہو جائے

    جو دل سے سید عالم کی اتباع کرے
    وہ مقتدی بھی جہاں کا امام ہو جائے

    الٰہی ابتو شفیع الامم کے صدقے میں
    مدینہ جانے کا پھر انتظام ہو جائے

    حضورِ دل سے رہیں ان کی یاد میں مشغول
    ہمارا شغل یہی صبح وشام ہو جائے

  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ اپنے محبوب بندے کے نکلے الفاظ ہمارے حق میں بھی قبول فرما لے۔
    جزاک اللہ خیرا
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بارك الله فيك

اس صفحے کو مشتہر کریں