”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏جنوری 7, 2013۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بھکاری نے بازار میں کسی عورت سے پیسے مانگے تو اُس نے حقارت سے دیکھتے ہوئے کہا ”شرم نہیں آتی، بھیک مانگتے ہوئے؟ اچھے بھلے ہٹے کٹے تو ہو اور ہاتھ پاﺅں بھی سلامت ہیں“۔
    ”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟“ بھکاری نے تلملا کر کہا۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا

    ایک فقیر نے قریب سے گزرتے ہوئے شخص کے سامنے ہاتھ پھیلایا تو اس نے کہا ’ ’ابھی میرے پاس ریزگاری نہیں ہے، واپس آﺅں گا تو مانگ لینا“۔
    ”ہوں.... اس اُدھار کے چکر میں ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا“۔ فقیر نے بُرا سا منہ بنا کر کہا۔
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ! لگتا ہے بھکاری کا تعلق آج کے حکمرانوں سے بہت دُور کا ہے۔
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وہ بھکاری سڑکوں پہ مانگتے ہیں حکمران انٹر نیشنل بھکاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> اس اُدھار کے چکر میں ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا“۔ فقیر نے بُرا سا منہ بنا کر کہا۔
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
  8. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب :->~~ :)/\:) :-(||> :-(||>

اس صفحے کو مشتہر کریں