جامع المسانید الامام اعظم للخوارزمی اردو PDF

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
جامع المسانید الامام اعظم للخوارزمی اردو میں نیٹ پر میرے علم کے مطابق دستیاب نہیں ہے۔ اسی لیے اس کا لنک مہیا کیا جا رہا ہے
علامہ خوازرمی نے یہ کتاب امام اعظم کی پندرہ مسانید سے مکررات حذف کرکے جمع کی ہے

اور اس ترجمے کی ایک خا صیت یہ بھی ہے کہ ان مسانید میں جہاں سند امام ابو حنیفہ سے شروع ہوتی تھی اس ترجمے میں امام ابو حنیفہ سے اوپر کی سند بھی بیان کی گئی ہے۔

یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے اور اسکا ترجمہ ابو العلا محی الدین جہانگیر نے کیا ہے۔

لنک
 
Last edited:

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
مترجم نے مقدمہ میں الانتقاء ابن عبد البر کے حاشیہ میں موجودمحدث ابن حبان کی جروح اور شیخ ابو غدہ کے جوابات کو جو نقل کیا ہے ۔
اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی ۔وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے انتقاء کا ترجمہ بھی کیا ہے ۔ تو وہیں پہ ہی اس بحث کا محل صحیح تھا ۔
ہر بحث کو ہر جگہہ کرنا عجیب سی بات ہے ۔اس کو بس حدیث کی مترجم کتاب ہی رہنے دینا بہتر تھا ۔ یہاں بھی محاذ کھول لیا ۔
 
Top