پنڈ کی پیپل چھاں تھلے
ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے دھونے آتی تھی
ہم مج نوایا کرتے تھے
وہ ہر اک کام میں آگے تھی
ہم ہر اک کام میں پیچھے تھے
وہ سبق مُکا بھی جاتی تھی
ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے
گرمیوں کی شکر دوپہرے
جدوں امب پے چڑھیا کرتے تھے
منہ سُجھ کے پرولہ ہوتا تھا
جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے
جب بھی پنڈ کے کھوہ پے
وہ مجھ سے ملنے آتی تھی
شیدا، گاما، کامی، طیفا
مفت میں سڑیا کرتے تھے
ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے دھونے آتی تھی
ہم مج نوایا کرتے تھے
وہ ہر اک کام میں آگے تھی
ہم ہر اک کام میں پیچھے تھے
وہ سبق مُکا بھی جاتی تھی
ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے
گرمیوں کی شکر دوپہرے
جدوں امب پے چڑھیا کرتے تھے
منہ سُجھ کے پرولہ ہوتا تھا
جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے
جب بھی پنڈ کے کھوہ پے
وہ مجھ سے ملنے آتی تھی
شیدا، گاما، کامی، طیفا
مفت میں سڑیا کرتے تھے