‏سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
‏سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:

"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"

اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔

(بخاری، ۱۸۹۰)
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا شان ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی دعا کو اللہ نے ایسے قبول کیا کہ شہر بھی نبی کا مسجد بھی نبی کی اور مصلی بھی نبی کا(صلی اللہ علیہ وسلم)
قیامت کے دن بھی حضرت عمر کی شہادت کی گواہی دینے شہر مدینہ آئے گا، مسجد نبوی آئے گی، مصلی رسول آئے گا فجر کی نماز آئے گی
کیا شان پائی ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
 
Top