سیدہ سونیہ صاحبہ کو خوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

وفقہ اللہ
رکن
bMrepas.gif

@Syeda Sonia صاحبہ آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

pmYV6OS.gif




آپ آئے بہار آئی
o80Cncb.jpg

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

8gkaUel.gif


آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

VBqRR3Z.jpg
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
مرحبابکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صمیم ِ قلب سے آپ کو مرحبا کہا جاتا ہے۔ اللہ آپ کا آنا مبارک فرمائیں۔ ہمیں آپ کے علوم و فیضان کے منورات سے مستفید فرمائیں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیدہ سونیہ صاحبہ شکریہ آپ الغزالی پر تشریف لائیں۔ہم امید کرتے ہیں مزید آپ تشریف لاتی رہیں گی
 
Top