مسلمانو!
میں تمہاری سوئی ہوئی غیرت کو جھنجھوڑنے آیاہوں۔ آج کفار نے توہین پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ کرلیا ہے۔انہیں شاید غلط فہمی ہوئی ہےکہ مسلمان مر چکاہے۔آؤ اپنی زندگی کا ثبوت دو۔
عزیز نوجوانو!
تمہارے دامن کے سارے داغ صاف ہونے کا وقت آپہنچا ہے گنبد خضریٰ کے مکین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہاری راہ دیکھ رہے ہیں۔ ان کی آبرو خطرے میں ہے،ان کی عزت پر کتے بھونک رہے ہیں۔ اگر قیامت کے دن محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طالب ہو تو پھرنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے والی زبان نہ رہے یا سننے والے کان نہ رہیں۔
(حیات امیر شریعت،ص118،مصنف جانباز مرزاؒ)