دفاع ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور بکھرے مسلمان

طاہرہ فاطمہ

وفقہ اللہ
رکن
میرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
پوائنٹ ہے۔ کلام اللہ تو نور ہے نورانی سینوں میں ہی گھر کرے گا۔ ہر کوئی حافظ تھوڑی بن سکتا ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
میں سمجھتاہوں جس کے سینے میں قرآن ہے ،جس کے سینے میں حدیث مبارکہ وہ اس دنیا کا سب سے بڑا ڈگری ہولڈر ہے ۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں سمجھتا ہوں امت مسلمہ کا سب سے بڑا مسئلہ ہی فرقوں میں بٹ جانا ہے اور فضول اعتراضات ہیں علماء کے اختلافات تو ہوتے ہیں لیکن بحث ان پر عام عوام کرتی ہے پر لوگ ایسے نا اہل لوگوں سے مسائل پوچھتے بجائے علماء سے پوچھنے کے میں سمجھتا ہوں کہ اختلافات کے مل کر حل نکالنے چاہیے ہر کوئی ایک دوسرے کو کافر کہ رہا ہے جبکہ تمام غیر مسلم ہندو سکھ عیسائی یہودی سب ایک پیج پر ہیں
جی بلکل درست بات ارشاد فرمائی کہ علماء کا اختلاف علماء میں ہی رہنا چاہئیے اسے عوام میں بیان نہیں کیا جانا چاہئیے۔
لیکن آپ نے جو یہ بات ارشاد فرمائی کہ دیگر ادیان مذہب ایک پیچ پر ہیں اس سے تھوڑا اختلاف کروں گا
یہ لوگ مسلمانوں کے خلاف ایک پیچ پر ہیں وگرنہ ان کی اپنی صفوں میں دراڑیں کہیں زیادہ ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جس کے پیچھے آپ کا دل مانتا ہے نماز پڑیں
اس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیں
ایک پیر صاحب ہیں جن کی نہ داڑھی ہے نہ وہ شرح کے پابند ہیں وہ پیر ہیں ان کے مرید اس کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔؟
یا
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں حضور علیہ السلام حاضر ناظر ہیں اب چونکہ وہ پیر ہیں علامہ ہیں تو ایسی صورت میں نماز ادا کرلوں۔؟
 
طاہرہ فاطمہ

وفقہ اللہ
رکن
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں
مولانا صاحب غالبا آپ ان پیر صاحب کی بات کر رہے ہیں جو لوگوں کو تعویز وغیرہ لکھ کر دیتے ہیں۔
اس صورت میں جواب ہمیں بھی درکار ہے۔
 
Junaid Ul Hassan

وفقہ اللہ
رکن
جی بلکل درست بات ارشاد فرمائی کہ علماء کا اختلاف علماء میں ہی رہنا چاہئیے اسے عوام میں بیان نہیں کیا جانا چاہئیے۔
لیکن آپ نے جو یہ بات ارشاد فرمائی کہ دیگر ادیان مذہب ایک پیچ پر ہیں اس سے تھوڑا اختلاف کروں گا
یہ لوگ مسلمانوں کے خلاف ایک پیچ پر ہیں وگرنہ ان کی اپنی صفوں میں دراڑیں کہیں زیادہ ہیں
جی حضرت میرا مطلب ان کا مسلمانوں کے خلاف ہی ایک ہونا ہے
 
Junaid Ul Hassan

وفقہ اللہ
رکن
اس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیں
ایک پیر صاحب ہیں جن کی نہ داڑھی ہے نہ وہ شرح کے پابند ہیں وہ پیر ہیں ان کے مرید اس کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔؟
یا
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں حضور علیہ السلام حاضر ناظر ہیں اب چونکہ وہ پیر ہیں علامہ ہیں تو ایسی صورت میں نماز ادا کرلوں۔؟
یہ تو کسی عالم سے پوچھنا چاہیے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیں
ایک پیر صاحب ہیں جن کی نہ داڑھی ہے نہ وہ شرح کے پابند ہیں وہ پیر ہیں ان کے مرید اس کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔؟
یا
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں حضور علیہ السلام حاضر ناظر ہیں اب چونکہ وہ پیر ہیں علامہ ہیں تو ایسی صورت میں نماز ادا کرلوں۔؟
محترم کس چیز کا پیر۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو یہ علم نہ ہو کہ داڑھی نبیﷺ کی سنت ہے ۔
وہ نبی ﷺ کے مصلے پر کیسے امامت کر سکتا ہے۔
علماۓ کرام فرماتے ہیں مکروہ تحریمی
اور اگر خالق کی صفات مخلوق میں بیان کرے یعنی شرک کرے تو پھر تو اسے ڈنڈے مار کر گھر بھیجا جائے
اس کے پیچھے نماز کی بجائے اسے کلمہ پڑھایا جائے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم کس چیز کا پیر۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو یہ علم نہ ہو کہ داڑھی نبیﷺ کی سنت ہے ۔
وہ نبی ﷺ کے مصلے پر کیسے امامت کر سکتا ہے۔
علماۓ کرام فرماتے ہیں مکروہ تحریمی
اور اگر خالق کی صفات مخلوق میں بیان کرے یعنی شرک کرے تو پھر تو اسے ڈنڈے مار کر گھر بھیجا جائے
اس کے پیچھے نماز کی بجائے اسے کلمہ پڑھایا جائے
علماء اکرام نے اس کی بہت اچھی تشریح فرمائی
لیکن میں جنید الحسن صاحب کا موقف جاننا چاہ رہا تھا کہ
جس کے پیچھے دل کرے نماز پڑھ لے
اس لائن کے بارے میں انہیں سے جاننا چاہ رہا تھا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت امام کسی بھی مسلک کا ہو لیکن عقائد درست ہونے چاہیں اور با شریعت ہونے چاہیں
جی بلکل
اگر آپ یہی بات اسی وقت نقل فرمادیتے تو پڑھنے والے قاری کو اشکال نہ آتا
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔آمین
 
Junaid Ul Hassan

وفقہ اللہ
رکن
جی بلکل
اگر آپ یہی بات اسی وقت نقل فرمادیتے تو پڑھنے والے قاری کو اشکال نہ آتا
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔آمین
حضرت یہاں سیکھنے اپنی غلطیوں کو درست کرنے ہی تو یہاں آیا ہو کچھ اچھا بھی لکھوں گا کچھ برا بھی ہو سکتا ہے بس آپ اصلاح کرتے جائیے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت یہاں سیکھنے اپنی غلطیوں کو درست کرنے ہی تو یہاں آیا ہو کچھ اچھا بھی لکھوں گا کچھ برا بھی ہو سکتا ہے بس آپ اصلاح کرتے جائیے گا
اکابرین علماء اس فورم پر موجود ہیں ان شاءاللہ العزیز وہ اصلاح فرماتے رہینگے۔ ہم تو خود ایک ادنی سے طالب علم ہیں ہمیں خود اصلاح کی ضرورت ہے کسی اور کی اصلاح کیسے کروں گا۔
رہی بات سوال کی تو آپ کی اس بات نے چند سال قبل کا واقعہ یاد دلا دیا جو اسی سوال سے ملتا جلتا تھا
کبھی وقت ملا تو ان شاءاللہ گوش گزار کرنے کی کوشش کروں گا۔
اللہ پاک آپ کے علم و عمل و زندگی میں برکتیں نصیب فرمائیں اور دین کا کام کرنے کی تا دم آخر توفیق عطا فرمائیں۔آمین
 
آمین
 
Top