[align=center]غیر مقلدین کی ہذیان سرائی کا جواب
مولوی رحیم بخش پنجابی غیر مقلد کا ایک شعر اور اسکے بعد احقر کا جواب ملاحظہ کیجئے
گلے میں ڈال کر تقلید کا زنار بد مذہب
کہ ہیں مشرک مقلد جھوٹے بے تکرار بد مذہب
ہمارے ،منہ نہ لگ اے لعنتی ، بدکار بد مذہب
زمانہ پر عیاں ہے اب ترا کردار بد مذہب
کبھی اک حال پر چین وقرار آتا نہیں تجھ کو
کبھی اس پار بد مذہب کبھی اُس پار بد مذہب
کبھی اپنا بناتے ہو اماموں کو، کبھی دشمن
کبھی انکار کرتے ہو کبھی اقرار بد مذہب
ہو تم اسلاف سے بیزار لیکن نام سلفی ہے
پرا گندہ تمہارے ہیں بہت افکار بد مذہب
کیا ہے بے حیا تقلید کے انکار نے ان کو
کہ ہر دم افترا کرنے کو ہیں تیار بد مذہب
پرستش کر رہے ہیں افتراء وکذب کی ہر دم
گلے میں گمرہی کا ڈال کر زنار بد مذہب
ہے عین دین ان کا افترا وکذب وفتنہ ،شر
بھلا کیوں کر نہ پھیلائیں گے شر ہر بار بد مذہب
پڑے ہیں نشہ آوارگی میں مست ولایعقل
اچھالا کرتے ہیں اسلاف کے دستار بد مذہب
فساد وفتنہ وبد گوئی ہے بے شک خمیر ان کا
نہ مانیں گے کبھی حق، فاجرو بدکار بد مذہب
قسم ہے بد زبانی ۔بد گمانی ان کی فطرت ہے
خباثت میں ہیں شیطانوں کے بھی سردار بد مذہب
پُجاری شرکے۔ انگریزوں کے زیر سایہ پروردہ
سدا حق سے رہے ہیں بر سر پیکار بد مذہب
جب اپنے مولوی کی رات دن تقلید کرتے ہو
تو کیوں اسلاف کی تقلید کا انکار بد مذہب
نمازی ہیں نہ ڈاڑھی ہے نہ دینی کام کرتے ہیں
مگر پکے موحد ، جنتی ،دیں دار بد مذہب
طلاقیں تین دے کر بھی یہ رکھ لیتے ہیں عورت کو
زنا کاری کیا کرتے ہیں یہ بد کار بد مذہب
تمہاری سادگی نے کر دیا لوگو!جری ان کو
شریعت پر بھی اب کرنے لگے یلغار بد مذہب
زنا سے جو کمائے مال''رنڈی''پاک وطیب ہے
ہے عبد اللہ غازی پوری گوہر بار بد مذہب
رسول پاک کی وہ لاڈلی صدیقہ اطہر
کیا مشکوک افسو س ان کا بھی کردار بد مذہب
مرادِ مصطفےٰ کو بھی نہیں بخشا غضب تم نے
چلے گی دیکھنا فاروق کی تلوار بد مذہب
عمر فاروق احکام شریعت پر نہ چلتے تھے
''سیاست کرتے تھے''کہتے ہیں یہ غدار بد مذہب
صحابہ دین کے احکام سے غافل معاذ اللہ
علومِ دیں کے یہ''سلفی'' ہیں ٹھیکے دار بد مذہب
وہ ذی النورین داماد رسول اللہ تھے عثمان
علی شیرِخدا تھے حیدرِکرار بد مذہب
ہیں سردارانِ جنت ذی حشم حَسنین سے نالاں
لٹا ڈالا جنہوں نے دین پر گھر بار بد مذہب
مغیرہ ابن شعبہ ، عمرو،سمرہ ابن جندب بھی
علیٰ الاعلان لکھتے ہیں انہیں بدکار بد مذہب
تھے باغی حضرت ابن ابی سفیان کہتے ہیں
ابو ذر کے بھی ہیں دشمن بڑے مکار بد مذہب
نہیں پیدا ہوا کوئی محقق بطن مادر سے
اگر ہے ابتدا تقلید،کیوں انکار بد مذہب
خدا کی ،دین وقرآن کی، فرشتوں کی،رسولوں کی
صحابہ کی ہے تم پر لعنت وپھٹکار بد مذہب
جاری ہے
[/align]