سب کہاں ہیں ؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وہ پوسٹ میں نے کل کی تھی ۔ جیسے ہی آپ کی پوسٹ آئی اسے وقت میں جواب دے دیا تھا۔ لیکن آپ کو فی امان اللہ کے دھاگہ میں بیٹھ بیٹھ کر رفو چکر ہو گئے۔ تو میں نے خاک نطر آنا تھا۔ خبردار کیمرے کی آنکھ دیکہ رہی ہے
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان بھائی کیا حال ہے؟ لگتا ہے بھابھی کی وجہ سے یہاں کا راستہ بھولے آپ:eek:
خیر آپ کو یہاں دیکہ کر خوشی ہوئی ۔ آتے رہا کریں ہمیں خوشی ہوگی
ہاہاہا الحمد للہ داؤد بھائی خیریت سے ہوں میں ۔۔ راستہ بھول گیا ہوتا تو دوبارہ کیسے آتا ۔۔۔؟؟؟
 
Top