ہمارے الغزالی فورم کامقصدصرف یہ ہے کہ اپنے لوگوں کوگمراہ فرقوں اورگمراہ لوگوں سے بچائیں۔یہ سطوراس لئے لکھنے کی ضرورت پیش آئی کہ اب الغزالی فورم پربعض نطفہ بے تحقیق فرقوں کے گرگے جعلی ونقلی ناموں سے رجسٹرہوکرہم خدام احناف کوطیش دلاناچاہتے ہیں تاکہ طیش میں آکرہم اپنے مقصداصلی سے ہٹ کران کے اوٹ پٹانگ جواب دینے میں اپنی صلاحیتوں کوصرف کردیں۔شیطان اورشیطانی ٹولہ نے ہمیشہ سے یہی چاہاہے اوراس کی ذریت اب اس کام کوخوبصورت ناموں کالیبل لگاکرکام کررہی ہے۔
میری تمام حنفی بھائیوں سے درخواست ہے کہ کتے کے بھونکنے کاجواب دیاجاتاہے نہ ہی کاٹنے کا،راہی کواپنی منزل پرپہنچنے کی دھن اورلگن ہونی چاہئے بس۔
ہمیں بھی اپنے کام کوجاری رکھناچاہئے اورکتوں کی آوازوں پرکان نہیں دھرناچاہئے۔اب دیکھنایہ ہے کہ میری اس تحریرکامخاطب کون خودکوسمجھتاہے اوراپنے بھونکنے میں شدت پیداکرتاہے۔ویسے مجھے بھونکنے والے کتے بھی پسندہیں اورکاٹ کھاناتوان کی عادت ہے۔