ایک دن اچانک ایک ویب سائٹ پرفوخوبصورت اشعارمل گئے سوچاآپ تک پہنچادوں۔شاعرکانام معلوم نہیں ہے۔
قلم دو چار ایسے ہی لگالیتاہوں جیبوں میں
میرے احباب میں اس سے مری توقیر بڑھتی ہے
کبھی لکھنے لکھانے کی تو نوبت ہی نہیں آتی
میں ناڑا ڈال لیتا ہوں ضرورت جب بھی پڑتی ہے
میرے احباب میں اس سے مری توقیر بڑھتی ہے
کبھی لکھنے لکھانے کی تو نوبت ہی نہیں آتی
میں ناڑا ڈال لیتا ہوں ضرورت جب بھی پڑتی ہے