سن کے دلہابھائی کے بیمارہونے کی خبر

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اس گرانی کابراہواس گرانی کے طفیل
راحت جاں تھیں کبھی جوآفت جاں ہوگئیں
سن کے دلہابھائی کے بیمارہونے کی خبر
چاردن سے سالیاں گھرآکے مہماں ہوگئیں
(ہلال)
 
Top