کھایاچھٹی کایاددلاتی ہیں بیویاں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
شادی شدہ حیات کی دیکھی یہ ابتدا
شوہرہزارجان سے بیوی پہ ہے فدا
اس احمقانہ فعل کی پاتاہے یہ سزا
رہتاہے تاحیات وہ بیوی تلے دبا
چھنگلی پہ شوہروں کونچاتی بیویاں
کھایاچھٹی کایاددلاتی ہیں بیویاں
(نظیراکبرآبادی)
 
Top