السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میرے تایا زاد بھائی اور میرے استاد حضرت مولانا یسین احمد عثمانی صاحب۔ گزشتہ کئی سالوں سے دل کے اور دیگر مختلف عارضوں میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ چند ماہ سے دل نے خون سپلائی کرنا بند کردیا۔ خون کی ڈرپس لگائی جاتی رہیں۔ آج یہ عارضہ کچھ زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اور فی الوقت وہ بیہوش ہیں۔ ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے۔آپ سب حضرات سے دعاء کی اپیل کی جاتی ہے۔
اللہ تعالٰی مولانا یسین احمد عثمانی صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر نصیب فرمائے۔ ان کی تمام بیماریاں دور فرمائے۔ آمین ثم آمین۔