حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت بہت شکریہ محترم
میری کسی بھی غلطی پر آپ کو میرے کان کھینچنے کی اجازت ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت بہت شکریہ محترم
میری کسی بھی غلطی پر آپ کو میرے کان کھینچنے کی اجازت ہے
بڑی بہن چھوٹے بھائیوں کے کان کھینچتی ہے ناکہ چھوٹا بھائی۔پلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بڑی بہن چھوٹے بھائیوں کے کان کھینچتی ہے ناکہ چھوٹا بھائی۔پلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم

مجھے تو حیرت ہے کہ آپ کے یہاں دادی اماں کو بڑی بہن کے نام سے پکارا جاتا ہے

ہا ئے اللہ

یہ دن بھی دیکھنا پڑ رہا ہے اس عمر میں دادی اُف
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
فورم کا سب سے چھوٹا ننھا سا پیارا سا بچہ میں ہوں،یہ اعزاز کسی کو نہیں دوں گا۔:p
راستے میں خیال آیا کہ معصوم سے بچے کے لیے کچھ تو گفٹ لیتی جاؤں


article-2390926-1B27D8E2000005DC-664_306x328.jpg
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ گفٹ کا ویسے ہم اتنے بھی ننھے نہیں۔:)
سب سے چھوٹا ننھا سا پیارا سا بچہ
ضروری نہیں کہ استعمال کر لو بلکہ گلے میں نشانی کے طور پر لٹکا دیجیے
تاکہ پتہ چلے کہ ابھی بچے ہیں
اور ویسے میں گاؤں میں کافی بڑی عمر کے بچوں کے گلے میں بھی غلیل کے علاوہ چوسنیاں لٹکے دیکھے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اچھا ہوا آپ نے معصوم نہیں لکھا ورنہ مزید احتیاطی تدابیر کرنے پڑتے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Top