السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العلمین کی ذات بابرکت سے امید ہے کہ الغزالی فورم کے تمام اراکین وانتظامیہ بخیر وعافیت ہونگے
محترم بھائیوں
مجھے ان کتابوں کی ضرورت ہے
1)
سرود زندگی(اصغر)
2)
شاہنامئہ اسلام(حفیظ جالندھری)
3)
صہبائے سخن (حضرت عارفی)
4)
کیفیات (زکی کیفی)
5)
صبح ہونے والی ہے(تائب اقبال)
6)
نالئہ پراثر،اور راھ سلوک(شاہین اقبال)
اگر کسی بھائی کے پاس ہوں تو برائے مھربانی وہ مجھے یہ کتابیں دے تو اسکی بڑی نوازش ہوگی
جزاکم اللہ خیرا
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ