9 سے زائد ذخیرہ کتب تفاسیر اردو PDF میں

'تفسیر القرآن' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 13, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حاضر خدمت ہے مختلف تفاسیر کا ڈاونلوڈ لنک۔ جس میں درج ذیل تفاسیر موجود ہیں۔ کچھ تفاسیر بریلوی مکتب فکر کی بھی ہیں
    تفسیر ابن عباس (شیخ سعید احمد عاطف)
    تفسیرابن کثیر ( محمد اکرم شاہ الازہری)
    تفسیر بغوی ( مولانا اشرف علی تھانوی)
    تفسیر درمنثور (محمد اکرم شاہ الازہری)
    تفسیر قرطبی ( محمد اکرم شاہ الازہری)
    تفسیر کمالین شرح جلامدارکسیر مدارک
    تفسیر مظہری ( مولانا سید عبد الدائم الجلالی)
    تفسیر عثمانی
    https://1drv.ms/f/s!ApyeSstiSCdBgfYNNdipLWol8eg9gQ



    Search tags: Tafasir Collection
    اشماریہ اور احمد پربھنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایڈٹ کی آپشن 50 منٹ بعد ختم ہوجاتی ہے۔ اس لیے میں تبدیلی نہ کر سکا۔ مندرجہ بالا غلطی کی تصحیح درج ذیل ہے
    تفسیر کمالین شرح جلالین
    تفسیر مدارک
    اشماریہ اور احمد پربھنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    391
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    صنف:
    Male
    ما شاء اللہ بہت عمدہ۔
    اس میں مزید اضافہ کریں گے؟
  4. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کچھ رائے دیں۔ میں نے کوشش کی کہ تفسیر ابن کثیر غیر مقلد جونا گڑھی کی نہ ہو جبکہ نیٹ پر آپکو یہی بکثرت نظر آئے گی کیونکہ اس میں بہت جگہ اپنے مسائل کی تبلیغ کی ہے۔ بریلوی مسلک کا ایک مسئلہ جو انکی کتابوں میں زیادہ نظر آیا ہے کہ یہ لوگ بدعات کے بارے میں بہت تسامح سے کام لیتے ہیں۔البتہ غیرمقلدوں کے مقابلے میں انکی کتب بہتر ہیں۔ غیر مقلد چونکہ آءمہ کو برا بھلا کہتے ہیں جو بہت بڑا ظلم ہے۔ بریلوی علماء دیوبند کو برا بھلا کہتےہیں۔یہ بھی برا ہے پہلے سے کم
    اور کون سی تفسیر ایڈ کی جائے۔
    ا شماریہ صاحب آپ حالیہ مراسلے بھی چیک کریں(جدید مراسلے نہیں) بڑی محنت سے بحث و نظرمیں اہل حدیث کیٹیگری میں ایک پوسٹ کی ہے
    Last edited: ‏اکتوبر 3, 2017

اس صفحے کو مشتہر کریں