مسجدِ استقلال، جکارتہ انڈونیشیا
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں واقع دس ایکڑ کے وسیع رقبے پر بنائی گئی مسجد استقلال کو جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ مسجد 1975ء میں حکومت انڈونیشیا نے تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں بیک وقت 120،000 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے مرکزی گنبد کا قطر 45 میٹر ہے۔