MUFTIABUBAKARIHSAN, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از admin, ‏جنوری 5, 2014۔

  1. admin

    admin منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی ناظم

    پیغامات:
    406
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم MUFTIABUBAKARIHSAN!

    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. MUFTIABUBAKARIHSAN

    MUFTIABUBAKARIHSAN وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    میں اس فورم میں شمولیت پر بڑا خوش ہوں اور الغزالی کے انتظامیہ کی اس کاوش پر ان کا شکر گزارہوں، میری ایک گزارش ہے کہ اس وقت پاکستان سے بہت سارے لوگ عمرہ کے مبارک سفر پر جارہے ہیں لیکن جانے والوں میں اکثر عمرہ کے احکام سے ناواقف ہوتے ہیں ، جس کیلئے جامعہ انوار الحرمین مردان اور جامعہ خدیجۃ الکبری مردان کے علمائے کرام نے مشترکہ جد وجہد سے ہفتہ وار (ہرجمعہ کے دن )شہر کے مختلف مقامات پر عمرہ تربیتی کورس کا آغاز کیا ہے جس کے خاطرخواہ فوائد سامنے آرہے ہیں ، میری چاہت کہ اللہ تعالی اس ترتیب کو پورے پاکستان میں عام کردیں ،تاکہ اللہ کے گھرپر جانے والے مہمان وہاں کی برکات سے مکمل بہرور ہوسکیں ۔میری یہ درخواست الغزالی کے تمام شرکاء کو پہنچادیں۔شکریہ
    من جانب :
    مفتی ابوبکر احسان ،متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی ، ساکن مردان ، 03145715716
  3. MUFTIABUBAKARIHSAN

  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترم عالی مقام جناب مفتی صاحب
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
    آپ کی الغزالی فورم پر تشریف ہم سب کیلئے باعث مسرت ہے۔امید ہے آپ ہم سب کی رہنمائی کیلئے تشریف لاتے رہیں گے۔دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی چاہت کو قبول فر ماکر عالم کے چپہ چپہ میں پہنچائے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    مفتی ابوبکر احسان صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]

    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    [​IMG]

    آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

    [​IMG]
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    [align=center]خوش آمدید

    کہتی ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا[/align]
  7. MUFTIABUBAKARIHSAN

    MUFTIABUBAKARIHSAN وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    جناب قاسمی صاحب جواب دینے پر آپ کا بے حد ممنون ہوں ، دعاوں میں یا درکھیں۔والسلام
  8. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    خوش آمدید

اس صفحے کو مشتہر کریں