آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ کا کرم ہے دن زبردست گزر رہا ہے
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    یار داؤد الرحمن قبلہ دن چھوڑ کر رات کے بارے میں پوچھنا شروع کرو؟
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,233
    موصول پسندیدگیاں:
    567
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد للہ سب اچھا گذر ہو رہا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نہیں نہیں حضرت دن ہی ٹھیک ہے۔
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اچھا ایسا کرو۔اپنے دو محترم ممبر (1)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(2)۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رائے لے لو وہ کہیے نگیں ۔شبِ وصال بہت کم ہے آسماں سے کہو ۔جوڑ دے۔۔۔۔۔۔
    بھلا بتاؤ کسی شاعر نے کبھی دن کے بارے میں اس طرح کوئی بات کہی ۔ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ۔۔۔۔۔۔۔حضرات رات ہی میں آہیں بھرتے ہیں ۔اس لئے۔۔۔۔۔۔ہی ٹھیک ہےپھر بھی
    مرضی آپ کی ۔مفت کا مشورہ ہے
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کا مشورہ بڑا زبردست ہے کیونکہ مفت کا ہے۔ آہیں کوئی اور بھرتا ہوگا ہم تو آرام سے سکون سے آرام فرماتے ہیں۔:)
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یاروں کی محفل میں چھلانگ لگائی ہے اچھا ہی گزرے گا ان شاءاللہ
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یاروں کی محفل میں روز چھلانگ لگایا کریں ان شاءاللہ دن حسین سے حسین تر ہو جائیں گے
  9. محمدشعیب

    محمدشعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    جگہ:
    Pakistan
    زبردست گزر رہا ہے
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ دن اچھا گزر رہا ہے۔
  11. zikra mughal

    zikra mughal Zakir Mughal رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Ahmedabad
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ دن اچھا گزر رہا ہے۔
  13. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ اچھا گزر رہا ہے
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کو یہاں دیکہ کر بہت خوشی ہوئی۔ فورم پر خوش آمدید۔ آتے رہا کریں آپ سے فورم سے کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔ ہمیشہ خوش آمدید

    الحمداللہ دن بہت اچھا گزر رہا ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  16. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کچھ مصروف گزر رہا ہے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ دن بہت اچھا گزر رہا ہے۔
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دوستوں کے ساتھ گزارنے کا سوچاہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,024
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک دوست سے ملاقات کے انتظار میں گزر رہاہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں