آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ بہت ہی اچھا گزر رہا ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ بہت ہی اچھا اور زبردست گزر رہا ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد اللہ اچھا گزرا
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ بہت ہی اچھا گزر رہا ہے۔
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت ہی زبردست گزررہا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج جمعہ مبارک ہے تمام احباب درود شریف کا ورد اور سورہ کہف پڑھنے کا اہتمام کریں۔جزاک اللہ
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    فی الحال تو آغاز ہی ہے
    ابتدا الحمداللہ نماز سے ہوتی ہے اور چائے پر اٹکی ہوئی ہے
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ابھی تک چائے پر اٹکی ہوئی ہے
  13. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    یہ تو نصیب تھے کہ آج کسی نے چائے کا ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک پیس بھی پیش کیا
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاءاللہ
    اللہ پاک ان کی عمر دراز فرمائے،نیکیوں والی زندگی نصیب فرمائے۔آمین
    دیکھیں آپ کے نصیب میں کیک تھا اور ان کے نصیب میں ہماری دعائیں۔سبحان اللہ
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    ماشاء اللہ

    آپ جیسے بڑی عمر کے بچوں سے اسی قسم کی دعاؤں کی امید ہے

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  16. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    جمعہ کے دن کو دیگر ایام پر فوقیت دی۔ جمعہ کے فضائل میں یہ بات خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ ہفتہ کے تمام ایام میں صرف جمعہ کے نام سے ہی قرآن کریم میں سورہ نازل ہوئی ہے جس کی رہتی دنیا تک تلاوت ہوتی رہے گی، ان شاء اللہ۔

    نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص سورہٴ کہف کی تلاوت جمعہ کے دن کرے گا، آئندہ جمعہ تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی (نسائی، بیہقی، حاکم)۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی اسی حدیث مبارکہ کی وجہ سے کہا تھا سورۃ کہف کی تلاوت کریں۔
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج کا دن مصروف اور ملاقاتوں میں گزرا
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    ملاقاتوں میں گذرا ۔بہت خوب
  20. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    السلام علیکم
    آج کا دن کافی مصروف رہےگا سننے میں
    ان شا ء اللہ
    کیوں کہ میری پیاری کزن آج یہیں رہیں گی جو سننے کے مواقع زیادہ اور بولنے کے کم دیتی ہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں